حیرت الہ آبادی
غزل 12
اشعار 2
سنی نہ ایک بھی ظالم نے آرزو دل کی
یہ کس کے سامنے ہم عرض حال کر بیٹھے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
لکھ دیا کاتب تقدیر نے جو کچھ حیرتؔ
ہر گھڑی بس اسی تحریر سے ہم الجھے ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے