فیض جھنجھانوی
اشعار 9
آؤ غم پرسش کیا میں شکوے سے باز آیا
تم چار قدم پیچھے کیوں ہو صف محشر سے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
آؤ غم پرسش کیا میں شکوے سے باز آیا
تم چار قدم پیچھے کیوں ہو صف محشر سے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
سر جمشید کو خشت خم صہبا سے ٹکرا دیں
گدائے مے کدہ بھی کس قدر مغرور ہوتے ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
لے کر انگڑائی اٹھی جب نگہ حسن طلب
ذرے ذرے میں انہیں انجمن آرا دیکھا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
ماتم نہ کیوں کروں دل ساحل نصیب کا
اس بحر زندگی میں تلاطم حیات ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے