بسمل نقشبندی
اشعار 1
اپنے دیش میں گھر گھر امن ہے کہ جھگڑے ہیں
دیکھو روز ناموں کی سرخیاں بتائیں گی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
دوہا 1
گھر بیٹھے ہو جائے گا ایشور سے بھی میل
بچہ بن کر دو گھڑی بچوں کے سنگ کھیل
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے