آنند رام مخلص
اشعار 2
پھول پر گلشن کے گویا دانۂ شبنم نہیں
عاشقوں کے حال پر آنکھیں پھراتی ہے بہار
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
دھوم آنے کی یہ کس کی گلزار میں پڑی ہے
ہاتھ ارگجی کا پیالہ نرگس لیے کھڑی ہے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے