Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Amn Iqbal's Photo'

امن اقبال

2000 | لکھنؤ, انڈیا

امن اقبال

غزل 8

اشعار 8

ان کی خوشبو سے مہکتی ہیں ہزاروں صدیاں

پھول جو راہ محبت میں بکھر جاتے ہیں

  • شیئر کیجیے

تیرے بس میں ہے معتبر کر دے

میں ہوں قطرہ مجھے گہر کر دے

  • شیئر کیجیے

دیکھ کر تجھ کو آج برسی ہیں

ایک مدت سے خشک تھیں آنکھیں

  • شیئر کیجیے

دیکھتا روز ہے وہ مجھ کو مگر جانے کیوں

چاند سے اپنی کوئی بات نہیں ہوتی ہے

  • شیئر کیجیے

وصل کی راہ نکالیں تو نکل سکتی ہے

ہجر ہی اپنا مقدر ہو ضروری تو نہیں

  • شیئر کیجیے

"لکھنؤ" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے