آکاش عرش
غزل 5
نظم 2
اشعار 8
سب اپنی ذات میں اک انجمن کے مجرم ہیں
کسی وجود میں کچھ فرد جیسا ہے ہی نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
میں خود کو دیکھتا ہوں اور بھی حقارت سے
جب اپنا مرتبہ تسلیم کرنے لگتا ہوں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
کسی پرند کی چیخوں نے سنگ باری کی
سکوت شام کا شیشہ بکھر گیا مجھ میں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
ہر ایک سمت تری یاد کا دھندلکا ہے
ترے خیال کا سورج اتر گیا مجھ میں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے