بھنور
یہ کیسا بھنور ہے یہ کیسا ہے ساگر
یہاں زندگی کی عجب داستاں ہے
کوئی دل ہے گھائل کوئی جسم پتھر
کسی کی خاموشی میں بھی اک زباں ہے
یہاں زندگی کی عجب داستاں ہے
کوئی تو سوالوں کی بارش میں بھیگی
گناہوں میں ڈوبا ہے جیون کسی کا
کوئی لکھ رہا ہے کسی کا مقدر
زمیں ہے کوئی اور کوئی آسماں ہے
یہاں زندگی کی عجب داستاں ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.