بے وفا
کون آوارہ ہے
تیرگی بولے گی مہتاب گواہی دے گا
کوئی خلوت ہے نہ جلوت ہے یہاں
جسم بے خواب گواہی دے گا
پاس آ جاؤ
ترستے ہوئے ہونٹوں نے کہا
پاس آ جاؤ لرزتی ہوئی آواز جلی
کون آوارہ ہے
دل کے ہر گوشۂ بیدار میں تم ہی تم ہو
حسرتیں ہوں گی کہیں گوشۂ تنہائی میں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.