امرتسر کے شاعر اور ادیب
کل: 55
عطاء الحق قاسمی
1943
مشہورشاعر، نثرنگاراور کالم نویس، اپنے مزاحیہ قطعات و مضامین کے لیے معروف؛ پاکستانی حکومت کے اہم عہدوں پر فائز رہے
اشک امرتسری
1904 - 1956
عارف عبدالمتین
1923 - 2001
اردو اور پنجابی کے شاعر و مصنف، مشہور ادبی جریدے ’ادب لطیف‘ اور ’اوراق‘ کے شعبۂ ادارت سے وابستہ رہے
اختر امرتسری
1909 - 1990