جن سے ملنے کی بے قراری ہے
جن سے ملنے کی بے قراری ہے
وہ ہمیں جان سے بھی پیاری ہے
ان کی زلفوں میں قید ہیں ہم بھی
ان کے طوطے میں جاں ہماری ہے
ان کی باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
ان کے لفظوں میں بھی خماری ہے
ایک بس ان کے پوچھنے بھر سے
درد ہلکا ہے سانس بھاری ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.