مجھ کو سب یاد منہ زبانی ہے
مجھ کو سب یاد منہ زبانی ہے
جو بھی تیری مری کہانی ہے
تیری مرضی تو جیسے پیش کرے
تیرے ہاتھوں میں حکمرانی ہے
عشق کر کے مجھے یقین ہوا
چار دن کی ہی زندگانی ہے
بھائی جب بھائی سے جھگڑنے لگے
سمجھو بیوی کی مہربانی ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.