بند آنکھوں میں کئی خواب چھپا رکھے ہیں
بند آنکھوں میں کئی خواب چھپا رکھے ہیں
زندہ رہنے کے کچھ اسباب چھپا رکھے ہیں
روز گرتے ہوئے تاروں کو خبر کیا ہوگی
آنکھ میں کون سے مہتاب چھپا رکھے ہیں
کیوں نہ اس خاص اشاعت کو مرتب کر لیں
عاشقی کے جو کئی باب چھپا رکھے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.