Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

یا تو غیروں کو سر معرکہ آنا ہی نہ تھا

فصاحت لکھنوی

یا تو غیروں کو سر معرکہ آنا ہی نہ تھا

فصاحت لکھنوی

MORE BYفصاحت لکھنوی

    یا تو غیروں کو سر معرکہ آنا ہی نہ تھا

    اگر آئے تھے تو بے سرد یہ جانا ہی نہ تھا

    ہجر کی رات فقط میرے ہی گھر میں آئیں

    کیا بلاؤں کا کہیں اور ٹھکانا ہی نہ تھا

    خود ہی وہ آتے بڑی بے ادبی کی تو نے

    تجھ کو اے جذب انہیں کھینچ کے لانا ہی نہ تھا

    کس کی تعظیم کو آپ اٹھے یہ ثابت نہ ہوا

    غیر کو اور مجھے ساتھ بلانا ہی نہ تھا

    گل تر خوار ہوئے ان کی بھری محفل میں

    باندھ کر ہار میں گل چیں تجھے لانا ہی نہ تھا

    موضوعات

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning
    بولیے