Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

میں جانتا ہوں مروت میں مارے جائیں گے

مجاز آشنا

میں جانتا ہوں مروت میں مارے جائیں گے

مجاز آشنا

MORE BYمجاز آشنا

    میں جانتا ہوں مروت میں مارے جائیں گے

    جو نرم دل ہیں محبت میں مارے جائیں گے

    ابھی تو موت کے خوابوں کے سلسلے ہیں مگر

    ہم ایک روز حقیقت میں مارے جائیں گے

    مزاج شہر میں سب کا منافقانہ ہے

    ہم اپنی سادہ طبیعت میں مارے جائیں گے

    لگے گی دیکھنا پھولوں کی بد دعا ان کو

    وہ خوشبوؤں کی تجارت میں مارے جائیں گے

    نکل بھی جائیں اگر مسئلوں کے دوزخ سے

    تو ہم سکون کی جنت میں مارے جائیں گے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning
    بولیے