Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مخالف اپنے جیسا چاہیئے تھا

دپیش شرما سوبھری

مخالف اپنے جیسا چاہیئے تھا

دپیش شرما سوبھری

MORE BYدپیش شرما سوبھری

    مخالف اپنے جیسا چاہیئے تھا

    کمینے کو کمینہ چاہیئے تھا

    فقط ہم اس لئے پیاسے ہیں اب تک

    ہمیں سارا ہی دریا چاہیئے تھا

    مکمل ہو رہے تھے خواب سارے

    تمہیں بھی لوٹ آنا چاہیئے تھا

    کھلونے کی بہت قیمت ہے لیکن

    تمہیں مٹکا بنانا چاہیئے تھا

    مری وحشت کا عالم کچھ نہ پوچھو

    اسے دریا میں صحرا چاہیئے تھا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning
    بولیے