Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

پہیے گھما رہا ہوں میں قسمت کی ریل کے

محمد اویس ماہی

پہیے گھما رہا ہوں میں قسمت کی ریل کے

محمد اویس ماہی

MORE BYمحمد اویس ماہی

    پہیے گھما رہا ہوں میں قسمت کی ریل کے

    پٹری ہی میل کی ہے نہ رستے ہیں میل کے

    سب ہی لگے ہیں نان و نمک کی تلاش میں

    چکی چلا رہے ہیں سبھی قیدی جیل کے

    ضائع نہ ہونے دوں گا میں یہ بادۂ خراب

    تازہ بھروں گا پہلی کو اندر انڈیل کے

    چڑیوں سے باز مرتے ہوئے دیکھ دیکھ کے

    ناخن بڑھے ہی جاتے ہیں خونی چڑیل کے

    باری نہ آئی بیٹھ کے بس دیکھتے رہے

    ہم بارہویں کھلاڑی محبت کے کھیل کے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning
    بولیے