Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

حسینوں کی ادائیں دیکھتے تھے

عادل ریاض کینیڈین

حسینوں کی ادائیں دیکھتے تھے

عادل ریاض کینیڈین

MORE BYعادل ریاض کینیڈین

    حسینوں کی ادائیں دیکھتے تھے

    انہیں ہم بھر کے آہیں دیکھتے تھے

    ابھی تو بال بچے ہو گئے ہیں

    کبھی ہم ان کی راہیں دیکھتے تھے

    انہیں بھی آرزو تھی دیکھنے کی

    چرا کر وہ نگاہیں دیکھتے تھے

    ابھی تک ٹھنڈی آہیں بھر رہے ہو

    کبھی قاتل بلائیں دیکھتے تھے

    کوئی سپنوں پہ پابندی نہیں تھی

    اسے ہم جیسا چاہیں دیکھتے تھے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning
    بولیے