Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ٹوٹی پھوٹی شاخوں میں جو اٹکے اٹکے پر ہوتے ہیں

حلیم قریشی

ٹوٹی پھوٹی شاخوں میں جو اٹکے اٹکے پر ہوتے ہیں

حلیم قریشی

MORE BYحلیم قریشی

    ٹوٹی پھوٹی شاخوں میں جو اٹکے اٹکے پر ہوتے ہیں

    پیڑوں کی فریاد بھی سن لو پیڑوں پر بھی گھر ہوتے ہیں

    باتیں اس کو پہنچ گئی ہوں اس کو باتیں پہنچ نہ جائیں

    ہائے محبت عہد میں تیرے کیسے کیسے ڈر ہوتے ہیں

    غم تنہا جب بھی دیکھے گا حملہ آور ہو جائے گا

    تلواریں بھی تب چلتی ہیں جب ہم ننگے سر ہوتے ہیں

    یاروں کی محفل سے اچھی اک محفل وہ بھی ہوتی ہے

    تنہائی کی آوازوں میں شام کو جب ہم گھر ہوتے ہیں

    مأخذ :

    موضوعات

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning
    بولیے