Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

غم کس کو سناؤں کہ بہانہ ہی نہیں ہے

اسامہ مسعود کھوکھر

غم کس کو سناؤں کہ بہانہ ہی نہیں ہے

اسامہ مسعود کھوکھر

MORE BYاسامہ مسعود کھوکھر

    غم کس کو سناؤں کہ بہانہ ہی نہیں ہے

    آنسو تو ہیں لیکن کوئی شانہ ہی نہیں ہے

    امید نہ خواہش نہ مسرت نہ سکوں ہے

    اس دل میں کسی شے کا ٹھکانہ ہی نہیں ہے

    مقصود سفر ہے سو مری پیاس بڑھا دو

    مقصود مرا پیاس بجھانا ہی نہیں ہے

    ہر رت کے تھپیڑوں میں بھی بیٹھا ہوں یہیں میں

    کوچے کو ترے چھوڑ کے جانا ہی نہیں ہے

    بھولا ہوں میں ہر درد خوشی بھول چکا ہوں

    اس دل نے ترا درد بھلانا ہی نہیں ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning
    بولیے