Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ہمارے عشق کا یہ سلسلہ نرالا ہے

ﻋﺎطف رﺋﯾس ﺻدﯾﻘﯽ

ہمارے عشق کا یہ سلسلہ نرالا ہے

ﻋﺎطف رﺋﯾس ﺻدﯾﻘﯽ

MORE BYﻋﺎطف رﺋﯾس ﺻدﯾﻘﯽ

    ہمارے عشق کا یہ سلسلہ نرالا ہے

    یہاں چراغ جلا اور وہاں اجالا ہے

    تمہارے بعد تو یہ دل بھی دل نہیں لگتا

    نہ جانے ہم نے یہ سینے میں کیا سنبھالا ہے

    نہ اب کے نیند نہ ان آنکھوں میں ہے کوئی خواب

    نہ جانے کون سے یہ جرم کا ازالہ ہے

    پھر اس کے بعد کہیں کا نہیں رہا ہوں میں

    یہ اس نے دل سے مجھے کس طرح نکالا ہے

    بھلے سے جتنی بھی چاہے ہم احتیاط کریں

    وہی تو ہونا ہے عاطفؔ جو ہونے والا ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning
    بولیے