Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اللہ ی کس کا ماتم ہے وہ زلف جو بکھری جاتی ہے

کیف بھوپالی

اللہ ی کس کا ماتم ہے وہ زلف جو بکھری جاتی ہے

کیف بھوپالی

MORE BYکیف بھوپالی

    اللہ یہ کس کا ماتم ہے وہ زلف جو بکھری جاتی ہے

    آنکھیں ہے کہ بھیگی جاتی ہیں دنیا ہے کہ ڈوبی جاتی ہے

    کچھ بیتے دنوں کی یادیں ہیں اور چاروں طرف تنہائی سی

    مہماں ہیں کہ آئے جاتے ہیں محفل ہے کہ اجڑی جاتی ہے

    تدبیر کے ہاتھوں کچھ نہ ہوا تقدیر کی مشکل حل نہ ہوئی

    ناخن ہیں کہ ٹوٹے جاتے ہیں گتھی ہے کہ الجھی جاتی ہے

    کیا کوئی محبت میں یوں بھی بے نام و نشاں ہو جاتا ہے

    میں ہوں کہ ابھی تک زندہ ہوں دنیا ہے کہ بھولی جاتی ہے

    مأخذ :
    • کتاب : غزل اس نے چھیڑی-6 (Pg. 181)
    • Author : فرحت احساس
    • مطبع : ریختہ بکس ،بی۔37،سیکٹر۔1،نوئیڈا،اترپردیش۔201301 (2019)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے