aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
قربان علی سالکؔ نواب مرزا امام بیگ کے بیٹے تھے ۔ حیدرآباد میں پیدا ہوئے ۔ دہلی میں پرورش پائی پہلے مومنؔ کے شاگرد ہوئے ۔ اس وقت قربانؔ تخلص کرتے تھے ۔ مومنؔ کے مرنے کے بعد غالب شاگرد ہوئے اور سالکؔ تخلص اختیار کیا ۔ خوش مزاج شگفتہ روااور آدمی ذکی تھے چند روز کی مشق میں غالبؔ کی شاگردوں میں نظر آنے لگے ۔ عذر کے بعد الور میں وکالت کرتے تھے ۔عر صہ بعد حیدرآباد میں تعلیمات کے محکمے میں سر رشتہ دار ہوگئے تھے وہیں ساٹھ پینسٹھ کی عمر میں 1291ھ میں انتقال کیا وہنجار سالک کے نام سے دیوان موجود ہے ۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free