Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

رام پور کے شاعر اور ادیب

کل: 120

اٹھارہویں صدی کے ممتاز شاعر، میر تقی میر کے ہم عصر

معروف کلاسیکی شاعر جنہوں نے 1857 کے غدر میں حصّہ لیا

حیدرآباد کے معروف شاعر، جوش کے ہم عصر، دونوں کے درمیان معاصرانہ چشمک بھی رہی، اپنی طویل نظم ’قول فیصل‘ کے لیے معروف

رام پور دبستان کے اہم شاعر/ محشر عنایتی کے شاگرد

داغ دہلوی کے شاگرد ، کم عمری میں وفات پائی

ممتاز و معروف ادیب،مورخ،نقاد اور براڈ کاسٹر

رام پور طرز واسلوب کے نمائندہ شاعر

پاکستان کے معروف جدید شاعر

اہم رجحان ساز جدید شاعروں میں نمایاں

مشہور کلاسیکی شاعر اور مُصْحَفی کے بھتیجے.

ممتاز قبل از جدید شاعر، کلاسیکی طرز کی شاعری کے لیے معروف

اسلامی فکر کے زیر اثر شاعری کرنے والے معروف شاعر

اثر رامپوری جلیل مانک پوری اورآرزو لکھنوی کے ممتاز شاگر؛ غزل، رباعی اور مثنوی جیسی اصناف میں طبع آزمائی کی؛ نوآموزوں کے لیے ایک فارسی لغت بھی مرتب کی

معروف شاعر، مقبول عام شعر ’اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں - جتنی ہم چھوڑ دیا کرتے تھے پیمانے میں‘ کے خالق

تحریک آزادی کے اہم رہنما ، جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی کے بانیوں میں شامل

مقبول جاسوسی ناول نگار، 'میجر پرمود' کردار کے خالق

ہندوستان کی تحریک آزادی کے اہم رہنما

دبستان رام پور کے نمائندہ و منفرد لب و لہجے کا شاعر

معروف افسانہ نگار اور سماجی کارکن،’انگارے‘ کے مصنفین میں شامل

بولیے