علی گڑہ کے شاعر اور ادیب
کل: 221
اسعد بدایونی
ممتاز ما بعد جدید شاعر، رسالہ’دائرے‘ کے مدیر
جمیل جالبی
مستند ادبی مورخ، محقق، مترجم اور 'تاریخِ ادبِ اردو' جیسی شاہکار دستاویز کے خالق
خلیل الرحمن اعظمی
جدید اردو تنقید کے بنیاد سازوں میں نمایاں
قمر جلالوی
پاکستان کے استاد شاعر، کئی مقبول عام شعروں کے خالق
قاضی عبدالغفار
- پیدائش : مراد آباد
- سکونت : علی گڑہ
- وفات : علی گڑہ
صاحبِ اسلوب فکشن نگار، صحافی اور 'لیلیٰ کے خطوط' و 'مجنوں کی ڈائری' کے مصنف
سر سید احمد خاں
ممتاز دانشور ، محقق اور ماہر تعلیم ۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی
وحید اختر
- پیدائش : اورنگ آباد
- سکونت : علی گڑہ
- وفات : دلی
ممتاز ترین جدید شاعروں اور نقادوں میں نمایاں
آل احمد سرور
جدید اردو تنقید کے بنیاد سازوں میں شامل ہیں
عابد رضا بیدار
ممتاز محقق، منتظمِ کتب خانہ اور کتاب دوست
ابوالکلام قاسمی
ممتاز ناقد، مشرقی شعریات پر اپنی تحریروں کے لیے معروف، رسالہ ‘امروز’ کے مدیر
اختر انصاری
طنز پر مائل جذباتی شدت کے لئے معروف
اخترالواسع
اطہر پرویز
- پیدائش : الہٰ آباد
- سکونت : علی گڑہ
- وفات : علی گڑہ
بچوں کے نامور ادیب، نقاد، محقق، صحافی
اعجاز رحمانی
حبیب الرحمن خاں شروانی
مشہور اسلامی اسکالر، صاحبِ طرز انشا پرداز، اور 'غبارِ خاطر' کے مکتوب الیہ
ہارون خاں شیروانی
- پیدائش : علی گڑہ
- سکونت : حیدر آباد
- وفات : حیدر آباد
ممتاز مورخ، مترجم، ماہرِ سیاسیات اور پدم بھوشن یافتہ دانشور
حاتم علی مہر
مرزا غالب کے ہم عصر اور دوست، ہائی کورٹ کے وکیل اور اعزازی مجسٹریٹ بھی رہے
جاوید کمال رامپوری
خورشید الاسلام
- پیدائش : مراد آباد
- سکونت : علی گڑہ
- وفات : علی گڑہ
اردو کے اہم ترین نقادوں میں نمایاں
مہتاب حیدر نقوی
جدیدیت کے بعد کی نسل کے نمائندہ ترین شاعروں میں شامل، کلاسکی طرز بیان اور عصری حسیت کی تخلیقی آمیزش کے لیے معروف
مجنوں گورکھپوری
ممتاز ترقی پسند نقاد، رومانوی طرز کے افسانہ نگاروں میں شامل
منظور ہاشمی
محسن الملک
علی گڑھ تحریک کے روحِ رواں، سرسید احمد خان کے جانشین اور اردو کے مایہ ناز انشا پرداز
معین احسن جذبی
ممتاز ترین ترقی پسند شاعروں میں نمایاں۔ فیض احمد فیض کے ہم عصر۔ اپنی غزل’مرنے کی دعائیں کیوں مانگوں۔۔۔۔۔‘ کے لئے مشہور، جسے کئی گلوکاروں نے آواز دی ہے
نسیم صدیقی
جدیدیت سے متاثر اہم غزل گو، اپنے تخلیقی طرز بیان کے لیے معروف
نصیر حسین خیال عظیم آبادی
قاضی افضال حسین
قرۃالعین حیدر
اردو کی ممتاز ترین خاتون فکشن رائٹر، ’’ آگ کا دریا ‘‘ کے علاوہ متعدد ناول، افسانے اور سوانحی کتابوں کی مصنف۔ پدم شری اور گیان پیٹھ اعزاز سے سرفراز۔
رئیس الدین رئیس
راہی معصوم رضا
معروف ہندی ناول نگار اور فلم مکالمہ نگار ، ٹی وی سیریل ’ مہا بھارت‘ کے مکالموں کے لئے مشہور
ساغر نظامی
ممتاز مقبول عام شاعر، حب الوطنی کی نظموں کے لئے مشہور، پدم بھوشن اعزار یافتہ
شافع قدوائی
شہرام سرمدی
اسلوب احمد انصاری
وارث کرمانی
یوسف حسین خاں
- پیدائش : حیدر آباد
- سکونت : علی گڑہ
- وفات : دلی
ہندوستانی مؤرخ، ماہرِ تعلیم، دانشور، نقّاد اور ادیب
عبدالعلیم خاں
- پیدائش : مراد آباد
- وفات : علی گڑہ