گولگنڈہ کے شاعر اور ادیب
کل: 5
قلی قطب شاہ
1566 - 1611
- پیدائش : گولگنڈہ
- سکونت : حیدر آباد
- وفات : گولگنڈہ
اردو کے پہلے صاحب دیوان شاعر۔ جنوبی ہند کی قطب شاہی سلطنت کے بادشاہ
عبداللہ قطب شاہ
1614 - 1674
- پیدائش : گولگنڈہ
- سکونت : گولگنڈہ
سید میراں جی خدا وند خدا نما
1625 - 1672
- سکونت : گولگنڈہ