Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

گیا کے شاعر اور ادیب

کل: 71

اہم معاصر شاعر، اپنی نظموں کے لیے معروف

معروف تنقید نگار، محقق ،فکشن نویس اور شاعر، اپنی رومانی نظموں کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔

اپنی رجحان ساز تنقیدی کتاب "کاشف الحقائق" کے لیے مشہور

محقق، نقاد، تاریخِ ادبِ اُردو اور تاریخِ ادبیاتِ عالم کے مصنف

بہار کے اہم شاعر اور نثر نگار، تنقیدی نوعیت کے مضامین بھی لکھے اور مزاحیہ تحریریں بھی

سی ایم کالج دربھنگہ کے شعبہ اردو میں استاد ہیں

مرکزی بہار یونیورسٹی، گیا میں اسسٹنٹ پروفیسر

اردو زبان و ادب کے معروف شاعر

معاصر افسانہ نگار، علاقائی مسائل کے تخلیقی بیان کے لئے معروف۔

عصر حاضر کے معروف فکشن نویس، کمزور سماجی طبقے کی کہانیاں لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔

معروف شاعر اور انشائیہ نگار، ادبی جریدے ’ندیم‘ کے مدیر، سید سلیمان ندوی کے ہم سبق

ممتاز جدید فکشن رائٹر، وجودی مسائل پر علامتی انداز کی کہانیاں لکھنے کے لیے مشہور۔

معروف ترقی پسند نقاد، افسانہ نگار اور صحافی۔ اہم ادبی جریدے ’آہنگ‘ کے مدیر۔

بولیے