قاری کی تخلیقی شرکت: کیا کوئی فن پارہ پڑھنے والے کے بغیر مکمل ہو سکتا ہے؟
کوئی بھی فنی تخلیق اپنے قاری یا ناظر کے بغیر ادھوری ہے۔ قاری محض تماشائی نہیں ہوتا، بلکہ وہ اپنے محسوسات سے فن پارے کے خالی شگافوں کو بھر کر اسے مکمل کرتا ہے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere