آم پر اشعار
آم تیری یہ خوش نصیبی ہے
ورنہ لنگڑوں پہ کون مرتا ہے
اثر یہ تیرے انفاس مسیحائی کا ہے اکبرؔ
الہ آباد سے لنگڑا چلا لاہور تک پہنچا
-
موضوعات : الہ آباداور 1 مزید
موسم تمہارے ساتھ کا جانے کدھر گیا
تم آئے اور بور نہ آیا درخت پر
نایاب عام لطف ہوئے رنگ رنگ کے
کوئی ہے زرد کوئی ہرا کچھ ہیں لال لال