صنم پرتاپ گڑھی
اشعار 2
خود ہی پروانے جل گئے ورنہ
شمع جلتی ہے روشنی کے لیے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
ہو سکے تو جواب دے دینا
یہ محبت کا آخری خط ہے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے