Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Sahir Ludhianvi's Photo'

ساحر لدھیانوی

1921 - 1980 | ممبئی, انڈیا

اہم ترین ترقی پسند شاعر اور مشہور نغمہ نگار۔ اپنی احتجاجی شاعری کے لئے مقبول

اہم ترین ترقی پسند شاعر اور مشہور نغمہ نگار۔ اپنی احتجاجی شاعری کے لئے مقبول

ساحر لدھیانوی

غزل 66

نظم 101

اشعار 100

وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن

اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا

ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیں

وہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیں

لے دے کے اپنے پاس فقط اک نظر تو ہے

کیوں دیکھیں زندگی کو کسی کی نظر سے ہم

ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو

کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا

غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں

میں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا

قطعہ 4

 

قصہ 3

 

لوری 1

 

گیت 49

کتاب 62

تصویری شاعری 33

ویڈیو 50

This video is playing from YouTube

ساحر لدھیانوی

ساحر لدھیانوی

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
وجہ_بے_رنگیٔ_گل_زار کہوں تو کیا ہو

ساحر لدھیانوی

کبھی کبھی

کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہے ساحر لدھیانوی

بہت گھٹن ہے کوئی صورت_بیاں نکلے

ساحر لدھیانوی

کبھی کبھی

کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہے ساحر لدھیانوی

آڈیو 37

اب آئیں یا نہ آئیں ادھر پوچھتے چلو

اس طرف سے گزرے تھے قافلے بہاروں کے

بھڑکا رہے ہیں آگ لب_نغمہ_گر سے ہم

Recitation

00:00/00:00

متعلقہ بلاگ

 

متعلقہ شعرا

"ممبئی" کے مزید شعرا

Recitation

00:00/00:00

بولیے