نامی نادری
غزل 10
اشعار 3
زندگی بس مسکرا کے رہ گئی
کیوں ہمیں ناحق رجھا کے رہ گئی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
عروج پر ہے عزیزو فساد کا سورج
جبھی تو سوکھتی جاتی ہیں پیار کی جھیلیں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
حسن والوں کی جسارت کیا کہیں
شرمساری سر جھکا کے رہ گئی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے