Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

بھارت اور بیرونِ ملک مشاعروں میں شرکت کے حوالے سے معروف شاعر

بھارت اور بیرونِ ملک مشاعروں میں شرکت کے حوالے سے معروف شاعر

ندیم شاد

غزل 10

نظم 1

 

اشعار 5

وہ کیا رکے گا بھلا چار بوند کی خاطر

جو آ رہا ہو سمندر کو مار کر ٹھوکر

  • شیئر کیجیے

سبب تلاش کرو اپنے ہار جانے کا

کسی کی جیت پہ رونے سے کچھ نہیں ہوگا

  • شیئر کیجیے

مشکل کوئی آن پڑی تو گھبرانے سے کیا ہوگا

جینے کی ترکیب نکالو مر جانے سے کیا ہوگا

  • شیئر کیجیے

یہ ناقدری ہماری اس لیے ہے

ترا ہونے میں جلدی کر گئے ہم

  • شیئر کیجیے

نہ خوشبوؤں سے محبت نہ عشق رنگوں سے

یہ کس کے ہاتھ میں گلشن تھما دیا تم نے

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے