مصطفی حسین نیرٍ
اشعار 2
دل لیا اور بے وفائی کی
داد دیتا ہوں دل ربائی کی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
تجھ سے واقف ہے اک جہاں نیرؔ
کیا ضرورت ہے خود نمائی کی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے