محسن امیدی برہانپوری
اشعار 2
اپنی مرضی سے بھی دو چار قدم چلنے دے
زندگی ہم ترے کہنے پہ چلے ہیں برسوں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
حسن تنہا نہیں حق دار وفا کا محسنؔ
عشق نے بھی کف افسوس ملے ہیں برسوں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے