Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Kafeel Aazar Amrohvi's Photo'

کفیل آزر امروہوی

1940 | ممبئی, انڈیا

فلم نغمہ نگار ، اپنی نظم ’ بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی‘ کے لئے مشہور، جسے جگجیت سنگھ نے آواز دی تھی

فلم نغمہ نگار ، اپنی نظم ’ بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی‘ کے لئے مشہور، جسے جگجیت سنگھ نے آواز دی تھی

کفیل آزر امروہوی

غزل 16

نظم 13

اشعار 21

ایک اک بات میں سچائی ہے اس کی لیکن

اپنے وعدوں سے مکر جانے کو جی چاہتا ہے

بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

لوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے

  • شیئر کیجیے

مکاں شیشے کا بنواتے ہو آزرؔ

بہت آئیں گے پتھر دیکھ لینا

صبح لے جاتے ہیں ہم اپنا جنازہ گھر سے

شام کو پھر اسے کاندھوں پہ اٹھا لاتے ہیں

اس کی آنکھوں میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے

شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے

کتاب 1

 

ویڈیو 3

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر
اندیشہ

بات نکلے_گی تو پھر دور تلک جائے_گی عابد علی بیگ

اندیشہ

بات نکلے_گی تو پھر دور تلک جائے_گی جگجیت سنگھ

اندیشہ

بات نکلے_گی تو پھر دور تلک جائے_گی کفیل آزر امروہوی

اندیشہ

بات نکلے_گی تو پھر دور تلک جائے_گی جگجیت سنگھ

متعلقہ شعرا

"ممبئی" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے