Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Fatima Mehru's Photo'

فاطمہ مہرو

1990 | لاہور, پاکستان

جدید اردو نظم کی نمائندہ آواز، اپنی تخلیقی انفرادیت کے باعث عالمی سطح پر مقبول

جدید اردو نظم کی نمائندہ آواز، اپنی تخلیقی انفرادیت کے باعث عالمی سطح پر مقبول

فاطمہ مہرو

غزل 21

نظم 6

اشعار 14

اک نظر سرسری دو چار ضروری باتیں

گھر میں رکھا کوئی اخبار سمجھتا ہے مجھے

  • شیئر کیجیے

اک گھڑی مجھ کو چاہیے ایسی

وقت جس میں تمام تیرا ہو

  • شیئر کیجیے

کچھ نہیں مانگتے مگر کچھ لوگ

کچھ نہیں چھوڑتے ہمارے پاس

  • شیئر کیجیے

جیسا جی میں آئے ویسا کر جانا

اتنا بھی آسان نہیں ہے مر جانا

  • شیئر کیجیے

یہ غلط فہمیوں کا موسم ہے

اپنے دل کو سنبھال کر رکھنا

  • شیئر کیجیے

قطعہ 10

"لاہور" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے