Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Faisal Qadri Gunnauri's Photo'

فیصل قادری گنوری

1995 | گُنّور, انڈیا

فیصل قادری گنوری

غزل 26

نظم 5

 

اشعار 56

جنم لیتی ہیں نئی خواہشیں جب بھی دل میں

مفلسی ہے کہ وہیں ہاتھ پکڑ لیتی ہے

  • شیئر کیجیے

ہر کسی شخص کے موافق ہے

ایسا لگتا ہے تو منافق ہے

  • شیئر کیجیے

اس نے جب سے ہاتھ پکڑنا چھوڑ دیا

تب سے ہم نے ساتھ میں چلنا چھوڑ دیا

  • شیئر کیجیے

کتنی بے رنگ زندگی ہے مری

عشق کے رنگ یار بھر دو نا

  • شیئر کیجیے

ہے ان میں کیسا جادو بولتی ہیں

تری آنکھیں بھی اردو بولتی ہیں

  • شیئر کیجیے

قطعہ 20

نعت 14

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے