Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Bismil Sunsaharvi Gayawi's Photo'

بسمل سنسہاروی گیاوی

1880 - 1960 | گیا, انڈیا

اردو کے معروف شاعر، صحافی، قطعاتِ تاریخ نویسی کے لیے معروف

اردو کے معروف شاعر، صحافی، قطعاتِ تاریخ نویسی کے لیے معروف

بسمل سنسہاروی گیاوی

غزل 10

اشعار 6

آخر نہیں نہیں میں بھی اک ہاں نکل گئی

جو بات دل میں تھی وہی آئی زبان پر

  • شیئر کیجیے

اک پھول تازہ ہاتھ میں لے کر گلاب کا

اندازہ کر رہا ہوں گزشتہ شباب کا

  • شیئر کیجیے

بجھا دے پیاس جاں بازوں کی آب تیغ سے قاتل

سنا ہے اجر ملتا ہے بہت پانی پلانے سے

  • شیئر کیجیے

بعد ایذا کے بشر کو ہوتی ہے راحت نصیب

بادشاہی پائی تھی یوسف نے زنداں دیکھ کر

  • شیئر کیجیے

آ گیا راہ مجازی سے حقیقی کی طرف

بیٹھ کر بت خانے میں نور خدا دیکھا کیا

  • شیئر کیجیے

کتاب 2

 

Recitation

بولیے