برق آشیانوی
اشعار 2
زیست میں جب نہیں آتی کسی عنواں پہ ہنسی
آپ اپنے دل ناکام پہ ہنس دیتا ہوں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
قصۂ درد کو کرتے ہوئے ضبط تحریر
روتے روتے بھی ترے نام پہ ہنس دیتا ہوں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے