عظیم الدین ساحل کلم نوری
اشعار 2
یہ بچپن کے ساتھی کی ہے قبر ساحلؔ
جو سب کو رلا کر یہاں سو رہا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
پرندے بھی حمد و ثنا کر رہے ہیں
مگر تو بہ وقت اذاں سو رہا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے