1885 - 1967 | لکھنؤ, انڈیا
دبستان لکھنو کے متاخرین شاعروں میں ممتاز،مخصوص لکھنوی طرز کے لیے معروف،ایڈیشنل کمشنر،ایجوکیشن منسٹر،ہوم منسٹر اور حکومت کشمیر میں کارگزار وزیر اعظم
تمہارا حسن آرائش تمہاری سادگی زیور
تمہیں کوئی ضرورت ہی نہیں بننے سنورنے کی
زندگی اور زندگی کی یادگار
پردہ اور پردے پہ کچھ پرچھائیاں
عشق سے لوگ منع کرتے ہیں
جیسے کچھ اختیار ہے اپنا
یہ سوچتے ہی رہے اور بہار ختم ہوئی
کہاں چمن میں نشیمن بنے کہاں نہ بنے
ادھر سے آج وہ گزرے تو منہ پھیرے ہوئے گزرے
اب ان سے بھی ہماری بے کسی دیکھی نہیں جاتی
ا نیس کی مرثیہ نگاری
1951
اثر لکھنوی : شخصیت اور فن
2011
اثر لکھنوی کی نثری خدمات
2013
اثَر لکھنَوی
1959
اثر لکھنوی: حیات اور کارنامے
1977
اثرستان
بہاراں
1939
مع انتخاب اثرستان
عشق سے لوگ منع کرتے ہیں جیسے کچھ اختیار ہے اپنا
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online