آگاہ دہلوی
اشعار 2
اس کی بیٹی نے اٹھا رکھی ہے دنیا سر پر
خیریت گزری کہ انگور کے بیٹا نہ ہوا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
میں نے سوال وصل جو ان سے کیا کبھی
بولے نصیب میں ہے تو ہو جائے گا کبھی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے