Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

بونوں کے درمیان

کمار پاشی

بونوں کے درمیان

کمار پاشی

MORE BYکمار پاشی

    کس قدر بے کار سی باتوں میں الجھے ہیں سبھی

    چاہتے ہیں رنگ دیں اپنے لہو سے

    یہ در و دیوار

    سارا شہر یہ ساری زمیں

    اس مشینی دور سے آگے بھی ہیں کچھ منزلیں

    اور وہ تنہا اکیلا آدمی

    آج بھی جس کو زوال آیا نہیں

    تم سے لاکھوں اور بھی تھے

    جن کی دھرتی کو سمندر کھا گئے

    اور جو پرچھائیوں کے جنگلوں میں

    گھر کے بونے ہو گئے

    مجھ سے بھی چھوٹے ہو گئے

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning
    بولیے