سرگودھا کے شاعر اور ادیب
کل: 49
منیر جعفری
1992
منزہ احتشام گوندل
1984
پاکستان کی اہم خاتون افسانہ نگار اور شاعرہ، خواتین کے مسائل پر بے باک انداز میں لکھنے کے لیے معروف۔
معین نظامی
1965
- سکونت : سرگودھا
مولوی اسلم وڑائچ
1940 - 2019
دیہی معاشرے اور محنت کش طبقے کے احساسات کو اپنے مؤثر شعری لہجے میں آواز دینے والے معروف شاعر، اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں شاعری کی
مسعود تنہا
1978