Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

لاہور کے شاعر اور ادیب

کل: 552

ہر حلقے میں پڑھے جانے والے مقبول ترین فکشن نویس اور سفرنامہ نگار۔ غیر معمولی ادبی حسن کی حامل تحریروں کے لیے معروف

پاکستان کے معروف طنز و مزاح نگار، اپنے کالم ’خامہ بگوش‘ کے لیے مشہور، شاعری بھی کی

پاکستان کے ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل۔ فلموں کے لئے گیت بھی لکھے

ممتاز مؤرخ، صوفی شاعر اور ’جامع اللغات‘ کے مصنف

اردو کی اولین خواتین فکشن نگاروں میں شامل۔رومان اور اصلاح پسندی کے امتراج کی کہانیاں اور ناول لکھنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔

مقبول پاکستانی شاعر، کم عمری میں وفات

شاعر ،ادیب، محقق ،نقاد اور اُستاد

مشہور کشمیری مورخ اور تذکرہ نگار

حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز ایوارڈ یافتہ اردو کے معروف ادیب اور مشہور جریدے’نقوش‘ کے مدیر،ان کی ادارت میں نقوش کے غزل نمبر،افسانہ نمبر،شخصیات نمبر،خطوط نمبر،آپ بیتی نمبر،مکاتیب نمبر،طنز ومزاح نمبر،منٹو نمبر،میر نمبر،غالب نمبر،اقبال نمبر،انیس نمبر،پطرس نمبر،شوکت تھانوی نمبر،ادبی معرکے نمبر عصری ادب نمبر اور سب سے بڑھ کر رسول نمبر شائع ہوئے۔بابائے اردو مولوی عبدالحق نے محمد نقوش کا خطاب دیا۔

پاکستان ٹیلی وژن کے ممتاز پروڈیوسر، براڈکاسٹر اور شاعر

شاعر و ادیب، جو اردو شاعری میں اپنی خدمات کے لیے معروف

70 کی دہائی میں اُبھرنے والے جیّد غزل گو جنھوں نے اپنے معاصر اور مابعد دور کے متعدد اہم شعراء پر گہرے اثرات مرتب کیے۔

پاکستان سے تعلق رکھنے والے اہم شاعر اور افسانہ نگار۔

گورنمنٹ کالج لاہور میں معاشیات کے استاذ کے طور پر اپنی خدمات انجام دیں۔ کتاب کی تاریخ طباعت کا پتا نپیں چل پایا، تاہم محمد اقبال مذکورہ کالج میں پروفیسر آرنلڈ کے برگزیدہ شاگردوں میں تھے۔

اردو کے ممتاز ترین صاحب اسلوب نثر نگار اور شاعر، ’آب حیات‘ کے مصنف، اردو میں جدید نظم کی تحریک کے بانیوں میں شامل۔

ترقی پسند تحریک کے سرخیل،رسالہ "کارواں" کے مدیر،انگلینڈ سے انگریزی میں ڈاکٹریٹ کرنے والے برصغیر کے پہلے ادیب

اردو فارسی اور پنجابی زبان و ادب کے نامور اسکالر،محقق،ادیب،نقاد،ماہر تعلیم اور شاعر

مورخ، محقق اور وفیات نگار

کہانی کار، ناول نگار، مترجم اور مدیر

پاکستان کے معروف افسانہ نگار اور نقاد، اردو میں فکشن کے حوالے سے اپنی تنقیدی وتحقیقی تحریروں کے لیے مشہور۔

بولیے