Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اسلام آباد کے شاعر اور ادیب

کل: 121

نقاد، ادیب، محقق، شاعر، ناشر، دانشور، ماہرِ تعلیم اور اقبالیات کے معتبر شناور

ممتاز ترین خاتون تنقید نگار اور افسانہ نویس۔ منٹو پر اپنی تنقیدی کتاب ’منٹو نوری نہ ناری‘ کے لیے معروف۔

معروف فکشن نگار، انسانی نفسیات کے منفرد ترجمان اور ’علی پور کا ایلی' کے خالق

حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز ایوارڈ یافتہ اردو کے معروف ادیب اور مشہور جریدے’نقوش‘ کے مدیر،ان کی ادارت میں نقوش کے غزل نمبر،افسانہ نمبر،شخصیات نمبر،خطوط نمبر،آپ بیتی نمبر،مکاتیب نمبر،طنز ومزاح نمبر،منٹو نمبر،میر نمبر،غالب نمبر،اقبال نمبر،انیس نمبر،پطرس نمبر،شوکت تھانوی نمبر،ادبی معرکے نمبر عصری ادب نمبر اور سب سے بڑھ کر رسول نمبر شائع ہوئے۔بابائے اردو مولوی عبدالحق نے محمد نقوش کا خطاب دیا۔

محمد شہزاد اسلام آباد میں مقیم لکھاری ہیں۔ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں لکھتے ہیں۔ انکی انگریزی شاعری کا مجموعہ Love and Fear: Poems Beyond Time امیزان پر موجود ہے۔ طبلے اور کلاسیکل گائیکی کے شاگرد ہیں۔ ان سے yamankalyan@gmail پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

پاکستان کے معروف اردو افسانہ نویس، ناول نگار اور نقاد

معاصر پاکستانی افسانہ نگار۔بدلتے ہوئے تہذیبی و سماجی حالات ان کی کہانیوں کا مرکزی موضوع ہیں۔

ممتاز پاکستانی افسانہ نگار،اہم سرکاری عہدوں پر فائز رہے۔

منشایاد

1937 - 2011

معروف پاکستانی افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس،جدیدیت کے زیر اثر لکھنے والوں میں شامل۔

بولیے