ہزارہ کے شاعر اور ادیب
کل: 6
سید عبداللہ
1906 - 1986
اورینٹل کالچ، لاہور میں مختلف خدمات انجام دیے جن میں تدریس کے علاوہ صدر لائبریرئین شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جامعہ پنجاب کے دائرۃ المعارف الاسلامیہ کے صدرنشین اور مدیر اعلیٰ بھی رہے۔
شاہ سید احمد شہید
1786 - 1831
- پیدائش : رائے بریلی
- سکونت : دلی
- وفات : ہزارہ