میرٹھ کے شاعر اور ادیب
کل: 86
اسماعیل میرٹھی
1844 - 1917
جدید اردو نظم کے معماروں میں شامل اور بچوں کی شاعری کے لئے مشہور
اقبال عظیم
1913 - 2000
اردو کے ممتاز شاعر، استاد اور محقق، غزل، نعت اور تحقیق کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دیں
ابراہیم افسر
1977