لکھنؤ کے شاعر اور ادیب
کل: 542
ریاض الحسن
- پیدائش : لکھنؤ
رند لکھنوی
لکھنؤ کے نواب، آتش کے شاگردوں میں شامل
رتن ناتھ سرشار
- پیدائش : لکھنؤ
- سکونت : لکھنؤ
- وفات : حیدر آباد
مترجم ،فکشن نویس اور شاعر،اپنی کتاب فسانہ آزاد کے لیے مشہور
- سکونت : لکھنؤ
رشید لکھنوی
مرثیہ ، غزل اور رباعی کے ممتاز شاعر- میر انیس کے نواسے
رنگیں سعادت یار خاں
اردو شاعری کی صنف ’ریختی‘ کے لئے معروف
رمق فتحپوری
راکیش راہی
رجب علی بیگ سرور
انیسویں صدی کے ممتاز فکشن نگار، اپنی افسانوی تخلیق ’فسانۂ عجائب‘ کے لئے مشہور