Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

لکھنؤ کے شاعر اور ادیب

کل: 562

انیسویں صدی کے اہم شاعروں میں شامل

اٹھارہویں صدی کے بڑے شاعروں میں شامل، میرتقی میر کے ہم عصر

مشہور و معروف ناول نگار اور شہر لکھنؤ سے نکلنے والےمشہور ہفت روزہ اودھ پنچ کے مدیر

شاعر،خدنگ نظر،زمانہ کانپوراور ادیب جیسے رسائل کے مدیر

شاعر،ںثار

کلاسیکی شاعر، ادیب، خطاط اور ماہرِ بدیع و بیان

مابعد کلاسکی شاعر،اپنے ضرب المثل اشعار کے لیے مشہور

معروف شاعر اور نغمہ نگار، فلمی دنیا سے وابستہ رہے اور مختلف فلموں کے لیے گیت، مکالمے اور کہانیاں لکھیں، آرزو لکھنوی کے فرزند، مشہور غزل گلوکاروں نے ان کے کلام کو اپنی آواز دی

معروف شاعر، مشاعروں میں بے انتہا مقبول

بھگوت گیتا کا اردو میں منظوم ترجمہ کرنے کے لئے مشہور

ممتاز اردو شاعر، نقاد، محقق، مورخ اور ماہرِ تعلیم، برصغیر میں اردو ادب، تاریخ اور فکری روایت کو جِلا بخشی

وہ اپنے زمانے کے مشہور وکیل تھے اور ہندوستان کی تحریک آزادی میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے ایک بڑے لیڈر بھی تھے۔[8] جواہر لال نہرو ان ہی کے فرزند تھے۔

معروف ترقی پسند شاعر / یوپی کے شہر بہرائچ میں پیدائش/ فراق کے شاگرد

دبستان میر عشق کے نمائندہ مرثیہ گو شاعر اور 'مہذب اللغات' کے مصنف

اٹھارہویں صدی کے عظیم شاعروں میں شامل، میر تقی میر کے ہم عصر

معروف اسکالر اورماہر تعلیم۔جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر ۔

ممتاز عالمِ دین، محدث، مصنف اور رسالہ 'الفرقان' کے بانی

بولیے